دلچسپ و عجیب
18 ستمبر ، 2012

روسی سرکس میں ہاتھیوں کے عمدہ کمالات

 روسی سرکس میں ہاتھیوں کے عمدہ کمالات

ماسکو…این جی ٹی…ہاتھی صرف سائز میں ہی بڑا نہیں ہوتا بلکہ وہ کئی ایسے کا رنا مے بھی انجا م دے سکتا ہے جو آ پ کو حیران کر دیں ۔روس میں منعقد کیے گئے ایک سر کس میں ہاتھیوں نے اپنی مہارت اور زہانت کا ایسا ثبو ت پیش کیا کہ دیکھنے والے حیران ہی رہ گئے ۔ ہاتھیوں کے اس گروپ نے اپنے ٹرینر کے ساتھ اسٹیج پر کسی ماہر ایتھلیٹ کی طرح اپنی سو نڈ ،دُم اور ٹانگوں کی مدد سے رِنگ گھمانے کا مظاہرہ کرکے شائقین سے دا د سمیٹی ۔

مزید خبریں :