دلچسپ و عجیب
07 اکتوبر ، 2012

امریکا میں تیار کردہ دنیا کا سب سے بڑا چلی پائے

امریکا میں تیار کردہ دنیا کا سب سے بڑا چلی پائے

ہوسٹن…این جی ٹی …امریکی ریاست ٹیکساس میں دنیا کا سب سے بڑاچلی پائے ( Chili Pie) تیار کر نے کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا گیا ہے۔ اس دیوہیکل چلی پائے کو خصوصی طور پرایک مقامی فیسٹیول کیلئے مقامی شیفس نے مل تیار کیا جس کاکل وزن 1ہزار 3 سو25 پو نڈ ہے۔اس فیسٹیول میں عالمی اعزاز کے حامل چلی پائے کو دیکھنے کیلئے لو گوں کی قطاریں لگ گئیں جسے عام نمائش کے بعد وہاں مو جود افراد میں تقسیم کرکے جشن منایا گیا۔

مزید خبریں :