دلچسپ و عجیب
08 اکتوبر ، 2012

لندن:بارہ سنگھے نے مشکل میں ڈال دیا

لندن:بارہ سنگھے نے مشکل میں ڈال دیا

لندن…صرف شیر اور چیتے سے ہی نہیں کبھی کبھی بارہ سنگھے جیسے معصوم جانورسے بھی جان بچا نا مشکل ہو جا تا ہے ۔ ایساہی کچھ لندن کے ایک چڑ یا گھر میں ان صاحب کے سا تھ ہو ا جن کی جان اس با رہ سنگھے نے مشکل میں ڈال دی ، لکڑی کے جنگلے کو ڈھا ل بنا تے ہوئے کبھی یہ مو صوف ادھر بھا گے تو کبھی اُدھر لیکن اس با رہ سنگھے کو بھی ان سے نہ جانے کو ن سے جنم کو دشمنی تھی کہ پیچھا چھو ڑنے کا نا م ہی نہیں لے رہا۔ با لآ خر جب کچھ نہ سو جھا تو حضر ت کو در خت کے اوپر چڑ ھ کر جان بچا نے میں ہی عافیت نظر آئی ۔

مزید خبریں :