دلچسپ و عجیب
08 اکتوبر ، 2012

اسپین میں انسانی مینا ر بنا نے کا سا لا نہ مقابلہ

اسپین میں انسانی مینا ر بنا نے کا سا لا نہ مقابلہ

بارسلونا…این جی ٹی…انو کھے تہواروں کے ملک اسپین میں انسانی مینا ر بنا نے کے سالا نہ مقا بلے میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی ۔ اس منفرد تہوار میں Castellersکے نام سے پہچانے جانے والے بازی گروں نے ایک کے اوپر ایک کھڑ ے ہو کر بلندوبا لا انسانی مینا ر قائم کر دیئے۔ اِس دلچسپ مقابلے کو دیکھنے کے لیے ہزاروں افراد با رسلو نا پہنچے جبکہ مقابلے میں اسپین کے علاوہ غیر ملکی ایکروبیٹس نے بھی شر کت کی ۔

مزید خبریں :