دلچسپ و عجیب
09 اکتوبر ، 2012

مصنوعی بار ش اور جھو لے کا منفرد امتزاج

مصنوعی بار ش اور جھو لے کا منفرد امتزاج

واشنگٹن …جھو لا جھو لنے کا سب سے زیا دہ مزہ با رش میں آتا ہے اسی لیے اب ایک ایسا جھولا تیار کر لیا گیا ہے جس کے ساتھ مصنو عی با رش کے بھی مزے لیے جاسکتے ہیں ۔امریکہ کے ایک سا ئنس سینٹر میں نصب کیا گیا یہ جھو لافوارے کے ساتھ اس طر ح تیار کیا گیا ہے کہ اس پر جھو لنے والے افراد پانی کی ٹھنڈی ٹھنڈی پھو ار میں بھی بھیگتے رہتے ہیں ۔ اسے کہتے ہیں ایک تیر سے دو شکار ۔

مزید خبریں :