10 اکتوبر ، 2012
بغداد…عراقی دارلحکومت بغدا د میں عراق کے قدیم شا ہی خا ندان کی ذاتی اشیاء اورنوادرات کی نما ئش کا آغا ز ہو گیا ہے ۔ اس نما ئش میں قدیم نوادرات اور شا ہی خاندان کی تصاویر کے علاوہ تا ریخی نو عیت کی اہم گا ڑیا ں بھی شامل ہیں ۔نما ئش میں مو جو د گا ڑیوں میں سے ایک مر سڈیز جرمنی کے حکمراں ایڈو لف ہٹلر نے دوسر ے عراقی با دشاہ کنگ غا زی کو تحفے میں دی تھی جبکہ یہاں مو جو د دو بگّھیاں بر طا نوی شا ہی خاندان کی جانب سے عراق کے آخری با دشا ہ فیصل دو ئم کو دی گئی تھیں ۔