10 اکتوبر ، 2012
ماسکو…تصا ویر بنانے کے لیے روایتی کینو س کا ہو نا ضر وری نہیں اسی لیے روس کے آ رٹسٹ نے پا نی کی ٹنکی کو اپنے فن کے اظہار کیلئے استعمال کر لیا ۔ Nikita Nomerz نامی یہ فنکار غیر روایتی طریقہ اپنا تے ہو ئے شہر کی پر انی دیواروں اور متر وکہ عمارتوں کو مصوری کے لیے استعما ل کر تا ہے اور شہر کے ما حول کو خوبصورت بنا نے اور ان پر رنگین اور منفرد تصاویر تخلیق کر تا ہے ۔