دلچسپ و عجیب
10 اکتوبر ، 2012

کارٹون کرداروں سے مشا بہہ دلچسپ ہینڈ بیگ

 کارٹون کرداروں سے مشا بہہ دلچسپ ہینڈ بیگ

بیجنگ …این جی ٹی …سیا ہ اور پرانے انداز کے ہینڈ بیگز سے اکتا جا نے والے افراد کے لیے چینی ڈیزائنرز نے ایسے منفرد بیگز تیار کر لیے ہیں جو کارٹو ن نما نظر آتے ہیں ۔ یہ دلچسپ بیگ پر نٹنگ کی ٹو ڈی ٹیکنالو جی کی مددسے تیار کیے گئے ہیں جس کے با عث یہ بظاہر کا رڈ بو رڈ پر بنا ئی گئی تصاویر دکھا ئی دیتے ہیں۔ رنگ بر نگے میٹریل اور کا رٹونوں جیسی مشابہت کے با عث ان کے Tropical Fish,اورAfternoon Teaجیسے منفرد نام رکھے گئے ہیں جو نو جوانوں میں تیزی سے مقبو لیت حا صل کر رہے ہیں ۔

مزید خبریں :