دلچسپ و عجیب
10 اکتوبر ، 2012

روس میں لیز پروجیکشن کا شاندار مظاہرہ

روس میں لیز پروجیکشن کا شاندار مظاہرہ

مورمنسک …این جی ٹی …روس کے شہرMurmansk میں شاندار لیزر شو کا آغاز ہو گیا ہے جس میں موسیقی کی دھنوں پر حرکت کرتے جگمگاتے فوارے ہرایک کی توجہ کا مر کز بن گئے ہیں۔اس فیسٹیول میں روس کی ایک شاندار عمارت کو ناصرف رنگ برنگے قمقموں سے سجا تے ہوئے شاندارویڈیو پروجیکٹس پیش کئے گئے بلکہ ایسے فوارے بھی نصب کئے گئے جو موسیقی کی دھنوں پر رقص کرتے ہوئے ہزاروں افراد کو تفریح فراہم کر رہے تھے۔اس رنگا رنگ فیسٹیول میں پیش کی جانے والی شاندار لائیٹنگ سے پورا شہر جگمگا اٹھا جس میں روسی شہریوں سمیت دنیا بھر سے آئے ہوئے کئی سیاحوں نے بھی شرکت کی۔

مزید خبریں :