11 اکتوبر ، 2012
ٹوکیو…کیا آ پ نے کو ئی ایسی تصو یر دیکھی ہے جس میں مو جو د خا تو ن شر ما رہی ہوں اور پھو ل لہرارہے ہوں؟ ایک جا پانی فنکا ر نے ایسی آ ئی فون اپیلی کیش تیار کر لی ہے جس کے ذریعے سا کت تصاویر میں مو جو د اشیا ء حرکت میں نظرآ تی ہیں۔ARARTنامی اس اپیلی کیشن کی مدد سے آئی فون کا کیمرہ عام تصویر کو اینی میشن میں بدل دیتا ہے جس کے بعد مو نا لیز آنکھ ما رتی ہے ،کلیا ں کھل جا تی ہے اور ہا تھ میں پکڑی ہو ئی سی ڈی گھو منا شروع کر دیتی ہے ۔