دلچسپ و عجیب
14 اکتوبر ، 2012

ویتنا م کا انوکھا ہو ٹل،جا دوئی محل یا بھو ت بنگلہ

ویتنا م کا انوکھا ہو ٹل،جا دوئی محل یا بھو ت بنگلہ

ہنوئی…ویتنام کا ایک ہو ٹل اپنے منفرد اندازِ تعمیرکی بدولت دنیا بھر کے سیا حو ں کی توجہ کا مر کز بن گیاہے ۔ کریزی ہا ؤس کے نا م سے جاناجانے والا یہ گیسٹ ہا ؤ س اس انداز میں تعمیر کیا گیا ہے کہ یہ کسی جا دوئی محل کی تصویر پیش کر تا ہے ۔در ختوں کے پتوں ،شا خوں اور مکڑیو ں کے مصنوعی جالوں سے ڈھکے اس ہو ٹل کی کو ئی بھی کھڑکی چوکو ر یا گو ل نہیں ہے جبکہ بیرو نی حصہ مختلف جا نو روں کی شکل میں تراشا گیا ہے ۔ ہو ٹل کا اندرونی حصہ بھی پیچیدہ راہ داریوں اور ایسی سجاوٹ پر مشتمل ہے جس میں دا خل ہو کر یوں محسو س ہو تا ہے جیسے کسی جا دوگر کے محل میں قدم رکھ دیا ہو ۔

مزید خبریں :