دلچسپ و عجیب
14 اکتوبر ، 2012

ٹھہرئیے ،دھوکہ نہ کھائیے،یہ حقیقی اسپائیڈر مین نہیں

ٹھہرئیے ،دھوکہ نہ کھائیے،یہ حقیقی اسپائیڈر مین نہیں

فرینکفرٹ…جرمنی میں ایک آرٹسٹ نے اپنے فن کا مظاہرہ کچھ انوکھے انداز میں کرتے ہوئے بے شمار دیوہیکل اسپائیڈر مین ایک بلڈنگ پر لٹکا دئیے ہیں۔ ایک طویل رقبے پر پھیلی رہائشی عمارت پر بڑے بڑے پلاسٹک کے ان رنگ برنگے مجسموں کو اس مہارت سے چپکایاگیا ہے کہ تمام اسپائیڈمین بلڈنگ کے اوپر چڑھتے یا پھرلٹکے ہوئے نظر آتے ہیں۔

مزید خبریں :