دلچسپ و عجیب
15 اکتوبر ، 2012

برطانوی ڈیزائنر کے تیار کر دہ نقلی دانتوں سے سجے انو کھے جو تے

برطانوی ڈیزائنر کے تیار کر دہ نقلی دانتوں سے سجے انو کھے جو تے

لندن…برطا نوی ڈیزائنر نے ایسے منفرد جو تے تیار کر لیے ہیں جن کے تلو ں میں ربر کے سول نہیں بلکہ نقلی دا نت لگا ئے گئے ہیں ۔ چمڑے کے بنے ان خو بصورت جو توں میں ایک ہزار پچا س دانت لگے ہو ئے ہیں جن میں سے چند پر سونے کا پانی بھی چڑ ھا ہو ا ہے ۔ مصنوعی دانتوں سے سجے ان جو توں کوکوئی منفرد تو کوئی خوفنا ک قراردے رہاہے اور بنا نے والے اسے خریدنے والے با ہمت شخص کے منتظر ہیں ۔

مزید خبریں :