دلچسپ و عجیب
15 اکتوبر ، 2012

پر ندے اور انڈوں جیسی کر سیوں سے سجا فرانس کا منفرد ریسٹورنٹ

پر ندے اور انڈوں جیسی کر سیوں سے سجا فرانس کا منفرد ریسٹورنٹ

پیرس…فرانس میں ایک ایسا منفرد ریسٹو رنٹ قائم کیا گیاہے جس کی میزیں اور کرسیا ں انڈوں کی شکل کی ہیں جبکہ یہاں ایک عظیم الشان پر ندہ بھی آرام کر رہا ہے ۔سو میٹر رقبے پر پھیلا ہو ا یہ ریسٹورنٹ کسی گھو نسلے کی تصویر پیش کر تا ہے جس میں انڈوں کے ساتھ سا تھ چالیس میٹر طویل پرندے کا ما ڈل بھی مو جو د ہے ۔ لمبی سی چو نچ والا یہ پر ندہ آہستہ آہستہ آنکھیں بھی جھپکا تا ہے جیسی نیند میں جانے والا ہو ۔

مزید خبریں :