دلچسپ و عجیب
15 اکتوبر ، 2012

گھوڑے کے بغیر گھڑ دوڑ،رکاوٹوں پر چھلانگیں لگاتے کھلاڑی

گھوڑے کے بغیر گھڑ دوڑ،رکاوٹوں پر چھلانگیں لگاتے کھلاڑی

نیو یارک…امریکا میں ایک ایسی منفرد گھڑ دوڑ کاانعقاد کیا گیا جس میں گھوڑے نہیں ہو تے صرف گھڑ سوار ہی رکھی رکاوٹوں سے چھلانگیں لگاتے نظر آتے ہیں۔اس انوکھے مقابلے میں کھلاڑی پوری گھڑ دوڑ کی تیاری کے ساتھ میدان میں رکھی اونچی رکاوٹوں کے اوپر سے کو د کر انھیں طے کرتے ہیں لیکن بناء گھوڑے کے اس ریس کو اسی انداز میں مکمل کیا جا تا ہے ۔گھڑ سواری سے متا ثر ہو کر متعارف کیا گیا یہ کھیل امریکا میں بے حد مقبول ہے جس میں بچے اور بڑے بھر پور حصہ لیتے ہیں۔

مزید خبریں :