16 اکتوبر ، 2012
لاس ویگاس. ...بسکٹ اور کوکیز صرف کھانے کے لیے ہی نہیں بلکہ فن پا رے بنا نے کے لیے بھی استعمال کیے جا سکتے ہیں ، یقین نہیں آ تا تو یہ مو زائیک دیکھ لیجیے جو مکمل طور پر بسکٹو ں سے بنا یا گیا ہے ۔ اٹھا ئیس (28) اسکو ائر میٹر پر پھیلے ہو ئے اس مو زائیک کی تیار ی میں انو اع و اقسام کے ہزاروں بسکٹ استعمال ہو ئے ہیں جس کی تیار ی میں کئی گھنٹوں کا وقت لگا ۔ Prevent Pollution اور Save Water کے فقروں پر مشتمل اس مو ازئیک کو ما حو لیا تی بہتری کا شعور اجا گر کر نے کے لیے تیار کیا گیا ۔