دلچسپ و عجیب
17 اکتوبر ، 2012

پرتگال کی سڑکوں پر ہوا میں معلّق رنگ برنگی چھتریوں کا دل کش نظارہ

پرتگال کی سڑکوں پر ہوا میں معلّق رنگ برنگی چھتریوں کا دل کش نظارہ

لسبن . . .آرٹسٹ کو اپنی مہارت دکھانے کیلئے صرف کینوس یا آرٹ گیلری کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ وہ کسی بھی جگہ اپنے فن کا مظاہرہ دکھا سکتا ہے۔ایسے ہی چندماہر آرٹسٹوں نے پرتگال کی سڑکوں اور گلی کوچوں کوہوا میں معلّق رنگ برنگی چھتریوں سے سجا دیاہے ۔دلکش رنگوں کی حامل ان چھتریوں کو فن کاروں نے باریک رسی کی مدد سے میں ہوا میں لٹکایا ہے جو انتہائی دلکش لگنے کے ساتھ ساتھ راہگیروں کوسایہ بھی فراہم کرنے میں مددگار ثابت ہو رہی ہیں۔

مزید خبریں :