دلچسپ و عجیب
31 اکتوبر ، 2012

مکمل طور چاکلیٹ سے تیار کیا گیا ڈریس

مکمل طور چاکلیٹ سے تیار کیا گیا ڈریس

پیرس…این جی ٹی…اس ڈریس کوزیادہ للچائی ہوئی نظروں سے نہ دیکھیں،کیونکہ اس ڈریس کو آپ کھا بھی سکتے ہیں۔ایک فرانسیسی ڈیزائنر نے مکمل طور پر چاکلیٹ سے ایک منفرد لباس تیار کر دکھایا ہے۔جاپانی روایتی چوغے(Kimono)اسٹائل کا یہ لباس تیار کرنے کے لیے اس ڈیزائنر نے وائٹ ،ڈارک اور عام چاکلیٹ کا استعمال کیا ہے۔

مزید خبریں :