31 اکتوبر ، 2012
نیویارک. . . .این جی ٹی…سمندر کے کنا رے کھلی فضا ء میں بیٹھنا اچھا تو لگتا ہے لیکن کبھی کچھ ایسا بھی ہو سکتا ہے جو اس بیچا رے ٹی وی میزبا ن کے ساتھ ہو ا۔ لا ئیو نشریات کے دوران یہ میزبا ن خوشگوار مو ڈ میں گفتگو میں مصروف تھا کہ فضاء میں اڑتے ایک پر ندے نے ان کا کو ٹ خرا ب کر ڈلا۔ پرندے نے تو اپنا کا م دکھا دیاجبکہ ان کی ساتھی میزبا ن تو ہنس ہنس کر لو ٹ پو ٹ ہی ہو گئی ۔