دلچسپ و عجیب
02 نومبر ، 2012

ٹھہرئیے یہ کسی انسان کا مجسمہ نہیں بلکہ دیوہیکل کھمبے ہیں

ٹھہرئیے یہ کسی انسان کا مجسمہ نہیں بلکہ دیوہیکل کھمبے ہیں


ڈبلن. . .این جی ٹی…عام طور پر دنیا بھر میں بجلی کے کھمبوں کی ظاہر ی بناوٹ پر کچھ خاص توجہ تو نہیں دی جاتی لیکن آئرلینڈ کے ماہرِ تعمیرات نے ایسے کھمبوں کا ڈیزائن پیش کیا ہے جو انسانی جسامت کے حامل ہیں ۔عنقریب ہی آپ آئس لینڈ میں ایسے انوکھے الیکٹرک ٹاور دیکھیں گے جن کی ظاہری ساخت ہو بہو انسانی جسامت سے مشابہہ ہے جو ایک نظر دیکھنے میں ایسامحسوس ہوتا ہے جیسے کوئی شخص بجلی کی تاریں ہاتھوں میں تھامے پوری شان و شوکت سے کھڑا اپنی طاقت کا مظاہرہ کر رہا ہو۔

مزید خبریں :