دلچسپ و عجیب
10 نومبر ، 2012

مو ٹر سا ئیکل کی سواری ،وہ بھی پر پیچ راستوں پر

مو ٹر سا ئیکل کی سواری ،وہ بھی پر پیچ راستوں پر

برازیلیا…این جی ٹی…مو ٹر سا ئیکل چلانا تو اکثر نو جو انوں کے لیے نہایت آسا ن کام ہے لیکن ایسے راستو ں کی سواری ہر کسی کے بس کی بات نہیں ۔ برازیل کی اونچی نیچی گلیوں میں ہو نے والی اس ریس میں مو ٹر سائیکل سوار نے تنگ گلیوں میں نا ہموار اور ڈھلوان راستوں پر توازن اور رفتار کا ایسا بیمثال مظاہر ہ پیش کیا کہ جنا ب دیکھنے والے بے اختیار کہہ اٹھے اس کہتے ہیں مو ٹر سائیکل چلانا ۔

مزید خبریں :