دلچسپ و عجیب
13 نومبر ، 2012

اسکاچ ٹیپ سے بنے انوکھے مجسمے

 اسکاچ ٹیپ سے بنے انوکھے مجسمے

نیویارک. . . .این جی ٹی…ایک ماہر امریکی آرٹسٹ نے اسکاچ ٹیپ کا کچھ انوکھا استعمال کرتے ہوئے اس سے مجسمہ سازی شروع کر دی ہے ۔اس منفرد آرٹ کو تیار کرنے کیلئے فن کار مختلف اشیا ء کو سانچوں کے طور پر استعمال کر تے ہوئے ان کے گردشفاف اسکاچ ٹیپ کو لپیٹ دیتاہے۔ ٹیپ کی کئی تہوں کے بعد جب ایک واضح شکل سامنے آجا تیہ ے تو یہ ماہر آرٹسٹ انتہائی صفائی سے ٹیپ کو کاٹ کرسانچے سے علیحدہ کر لیتا ہے ۔اس فن کار نے اب تک اسکاچ ٹیپ سے سینکڑوں مجسمے تیار کئے ہیں جو ایک نظر میں جیتے جاگتے معلوم ہوتے ہیں۔

مزید خبریں :