20 اپریل ، 2024
کراچی سمیت سندھ کے مختلف مقامات پر ہفتے کو سورج کےگرد ہالا دیکھا گیا۔
موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق سورج کے گرد رنگین دائرے کو سن ہالو کہا جاتا ہے۔
سن ہالو بالائی ماحول میں موجود برف کے کرسٹل سے روشنی گزرنے سے بنتا ہے۔
ہالوز زیادہ تر سورج یا چاند کے قریب ظاہر ہوتے ہیں۔