06 فروری ، 2013
سڈنی …این جی ٹی …مو نچھیں ہو تو نتھو ر ام جیسی یہ مشہور ڈائیلا گ تو آ پ نے سنا ہی ہوگا لیکن اس گا ئے کے سینگ دیکھ کر تو یہی کہا جا سکتاہے کہ جی سینگ ہو ں تو ان جیسے ۔ آسٹریلیا کی اس سات سالہ گا ئے کے سینگ پو رے دس فٹ لمبے ہیں جو اس نسل کی گا ئے کے سینگوں کا عالمی ریکا رڈ بھی ہے ۔ اس گائے سے تو یہی پو چھا جاسکتاکہ ذرا بتا تو دیں آخر آپ کسی کھیت کی گھا س کھا تی ہیں ؟