Time 19 ستمبر ، 2024
دنیا

برطانیہ میں ٹرین ڈرائیوروں کی تنخواہ میں اضافے کے معاملات طے، 2 سال سے جاری ہڑتال ختم

برطانیہ میں ٹرین ڈرائیوروں کی تنخواہ میں اضافے کے معاملات طے، 2 سال سے جاری ہڑتال ختم
معاہدے کے بعد انگلینڈ،اسکاٹ لینڈ اورویلز میں دو سال سے زائد جاری ہڑتال ختم کردی گئی ہے/ فوٹو: رائٹرز

برطانیہ میں ٹرین ڈرائیوروں کے تنخواہ میں اضافے کے معاملات طےپاگئے۔

خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ٹرین ڈرائیوروں نےتنخواہوں میں اضافےکی حکومتی پیشکش قبول کرلی ہے۔

معاہدے کے بعد انگلینڈ،اسکاٹ لینڈ اورویلز میں دو سال سے زائد جاری ہڑتال ختم کردی گئی ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل اسلیف یونین نے دعویٰ کیا تھا کہ ڈرائیوروں کی تنخواہوں میں 5 سالوں سے اضافہ نہیں ہوا۔

مزید خبریں :