کاروبار
06 مارچ ، 2013

ٹیکسٹائل سائزنگ ایسوسی ایشن کا نئے ٹیکسزکیخلاف ہڑتال ک اعلان

فیصل آباد… آل پاکستان ٹیکسٹائل سائزنگ ایسوسی ایشن نے نئے ٹیکسزکیخلاف آج سے مکمل ہڑتال کااعلان کیا ہے۔چیرمین سائزنگ ایسوسی ایشن شکیل انصار کے مطابق آج سے تمام کارخانے اورفیکٹریاں بندرکھی جائیں گی۔

مزید خبریں :