صحت و سائنس
23 مئی ، 2013

قبا ئلی علاقوں میں انسداد پو لیو مہم چو تھے روز بھی جا ری

پشاور…قبا ئلی علاقوں میں انسداد پو لیو مہم چو تھے روز بھی جا ری ہے شمالی اور جنوبی وزیرستان کے دو لاکھ بچے انسداد پولیو کی خوراک سے محروم رہ گئے۔ ای پی آئی فاٹا حکام کے مطابق قبا ئلی علاقوں میں انسداد پو لیو مہم کے دوران سات لا کھ سے زیادہ بچوں کو پو لیو سے بچاؤ کے قطرے پلا نے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے جن کیلئے دو ہزار سے زیادہ ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔ ای پی آئی فا ٹا حکام کے مطابق شمالی اور جنو بی وزیرستان میں سیکورٹی خدشات کے پیش نظر پو لیو مہم شروع نہیں کی گئی۔

مزید خبریں :