07 جون ، 2013
اسلام آباد…حکومت نے پیر 10 جون کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے ذرائع کے مطابق حکومت نے پیر 10 جون کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے ۔پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس شام ساڑھے 4بجے ہوگا اور پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے صدرزرداری خطاب کریں گے۔