کھیل
18 مارچ ، 2012

ارجنٹائن فٹبال لیگ میں ٹیگرے اور ایسٹوڈینٹے کے درمیان میچ برابر

بیونس آئرس …اسپورٹس ڈیسک…ارجنٹائن فٹبال لیگ میں ٹیگرے اور ایسٹوڈینٹے کے درمیان میچ ایک ایک گول سے برابر ہو گیا۔بیونس آئرس میں ہونے والے کلاسرا چیمپئن شپ کے میچ میں دونوں ٹیموں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوا۔ فرسٹ ہاف میں مہمان ٹیم ایسٹوڈینٹے کی جانب سے لینڈرو بینیز نے جاندار ہٹ لگا کر ایک گول کیا اور ٹیم کو ایک صفر کی برتری دلائی لیکن یہ برتری زیادہ زیر تک قائم نہ رہ سکی۔ ٹیگرے ٹیم کے سٹرائیکر ڈیگو مورالز کے شاندار گول نے حساب برابر کر دیا۔ پوائنٹس ٹیبل پر ٹیگرے کی ٹیم کی چودہ پوائنٹس کیساتھ ٹاپ پوزیشن برقرار ہے۔

مزید خبریں :