دلچسپ و عجیب
19 مارچ ، 2012

چین میں724میٹر لمبا پل دھماکے سے اڑا دیا گیا

چین میں724میٹر لمبا پل دھماکے سے اڑا دیا گیا

بیجنگ… چین کے شہر نینجنگ میں سات سو چوبیس میٹر لمبا برج دھماکے سے اڑا دیا گیا۔ اس برج کو گرانے سے قبل آس پاس کے علاقے کو مکمل طور پر بند کردیا گیا جبکہ قریب رہنے والے ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا تاہم برج کو کامیابی کے ساتھ گرادیا گیا اور اس سیکسی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہوا۔اس برج کو نئے ہائی وے نیٹ ورک کی تعمیر کی وجہ سے گرایا گیا ہے۔

مزید خبریں :