دلچسپ و عجیب
04 اکتوبر ، 2013

ایک دن میں ٹاور سے 150 بار چھلانگ لگا نے کا عالمی ریکارڈ

ایک دن میں ٹاور سے 150 بار چھلانگ لگا نے کا عالمی ریکارڈ

سڈنی…آسڑیلیا کے شہری نے ایک ہی دن میں ٹاور سے 150 بار چھلانگ لگا کر ورلڈ ریکارڈ بنالیا ۔ آسٹریلیا کے جانبازجے فینکس نے لوگان کے علاقے میں 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ چھلانگیں لگانے کا رکارڈ بناڈالا۔جے فینکس نے 40 میٹر اونچے ٹاور سے150 بار بنجی چھلانگ لگائی ،ا س سے قبل سال 2011 میں برسبین میں جنوبی افریقہ کے کیون اسکاوٹ نے 105 چھلانگیں لگا کر ریکارڈ بنایا تھا، جے فینکس نے نہ صرف کیون کا ریکارڈ توڑا۔بلکہ نیا ریکارڈ بھی بناڈالا۔

مزید خبریں :