صحت و سائنس
26 مارچ ، 2012

اسلام آباد:لیڈی ہیلتھ ورکرز کا احتجاج، سپریم کورٹ جانے کی کوشش

اسلام آباد:لیڈی ہیلتھ ورکرز کا احتجاج، سپریم کورٹ جانے کی کوشش

اسلام آباد … لیڈی ہیلتھ ورکرز نے اپنے مطالبات کی منظوری کے لئے احتجاج کرتے ہوئے ڈی چوک سے سپریم کورٹ جانے کی کوشش کی ہے ۔ اسلام آباد میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کی جانب سے ڈی چوک پر مطالبات کیلئے احتجاج کیا جارہا ہے جہاں سے انہوں نے سپریم کورٹ پاکستان جانے کی کوشش کی۔ پولیس نے لیڈی ہیلتھ ورکرز کو سپریم کورٹ جانے سے روک دیا۔ اس دوران پولیس نے لیڈی ہیلتھ ورکرز پر لاٹھی چارج بھی کیا۔

مزید خبریں :