دلچسپ و عجیب
26 مارچ ، 2012

تیز ترین ہا تھ کس کے ؟؟جا پا ن میں ہو ا دلچسپ مقابلہ

تیز ترین ہا تھ کس کے ؟؟جا پا ن میں ہو ا دلچسپ مقابلہ

ٹوکیو…این جی ٹی…جا پا ن میں ہوا ایک دلچسپ مقا بلہ جس میں شریک افراد نے تیز رفتا ری سے گلا سو ں کو ترتیب دینے کا مظاہر ہ پیش کیا ۔اس منفر د مقابلے میں حصہ لینے والے افراد نے کم سے کم وقت میں گلا سو ں کے ڈھیر کو ایک خا ص ترتیب میں رکھنے اور دو با رہ انہیں ایک ساتھ کر نے میں مہار ت کا ثبو ت دیاجس کے دوران ان کے ہا تھ یو ں حر کت کر رہے تھے جیسے ان میں بجلی بھر گئی ہو ۔سب سے کم وقت میں تیز رفتار ی سے گلا سوں کو ترتیب دینے والے فرد نے یہ مقا بلہ جیت کر تیز ترین ہا تھوں کے اعز از حاصل کر لیا ۔

مزید خبریں :