کھیل
01 جنوری ، 2014

کیوی بیٹسمین کورے اینڈرسن کا ون ڈے کی تیز ترین سنچری کا ریکارڈ

کیوی بیٹسمین کورے اینڈرسن کا ون ڈے کی تیز ترین سنچری کا ریکارڈ

کوئنز ٹاؤن…نیوزی لینڈ کے کورے اینڈرسن نے ون ڈے کی تیزترین سنچری بنا کر شاہد آفریدی کا ریکارڈ توڑ دیا۔کورے اینڈرسن نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ میں صرف 36 گیندوں پر سنچری اسکور کی، اس سے قبل آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے 37 گیندوں پر تیز ترین سنچری اسکور کرنے کا ریکارڈ بنا رکھا تھا۔

مزید خبریں :