دلچسپ و عجیب
04 فروری ، 2014

امریکا:فٹ بال اسٹیڈیم کی چھت سیکنڈ وں میں گرادی گئی

امریکا:فٹ بال اسٹیڈیم کی چھت سیکنڈ وں میں گرادی گئی

نیویارک… امریکا میں فٹ بال اسٹیڈیم کی چھت سیکنڈ وں میں ڈھیر کر دی گئی۔ریاست مینی سوٹا کے شہر منیاپولس Minneapolis میں اس جگہ نیا فٹ بال گراوٴنڈ تعمیر کیا جا ئے گا۔ موجودہ اسٹیڈیم 1982 میں قائم کیا گیا تھا۔نئے اسٹیڈیم کی تعمیر پر تقریباً ایک ارب ڈالر کی لاگت آئے گی۔

مزید خبریں :