صحت و سائنس
24 فروری ، 2014

پولیو کے خلاف تین روزہ قومی مہم کا پنجاب میں بھی باقاعدہ آغاز

پولیو کے خلاف تین روزہ قومی مہم کا پنجاب میں بھی باقاعدہ آغاز

لاہور…پولیو کے خلاف تین روزہ قومی مہم کا پنجاب میں بھی باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے ،محکمہ صحت پنجاب کے ذرائع کے مطابق صوبے کے تمام شہروں اور دیہی علاقوں میں اینٹی پولیو مہم کے لیے 39 ہزار ویکسی نیشن ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں ،جو گھر گھر جا کر بچوں کو پولیو سے بچاوٴ کے قطرے پلا رہی ہیں۔تین روزہ مہم کے دوران 5برس تک کے ایک کروڑ 75 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاوٴکے قطرے پلائے جائیں گے ۔

مزید خبریں :