صحت و سائنس
24 فروری ، 2014

کراچی پولیو مہم ، والدین کابچوں کوقطرے پلانے سے انکار

کراچی پولیو مہم ، والدین کابچوں کوقطرے پلانے سے انکار

کراچی…کراچی کیحساس علاقوں میں پولیو مہم کے دوران والدین نے اپنیبچوں کوقطرے پلانے سے انکار کردیا ہے،ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پولیومہم کے دوران 2 ہزارسے زائدبچوں کے والدین نے اپنے بچوں کوقطرے نہیں پلائے،ذرائع محکمہ صحت کے مطابق والدین نے لیڈی ہیلتھ ورکرزکوقطرے پلانے سے منع کیا۔گزشتہ روزشہرکے انتہائی حساس 14 یونین کونسلز میں سخت سیکورٹی میں پولیو مہم چلائی گئی،محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق انسدادپولیومہم میں 3 لاکھ 65 ہزاربچوں کوپولیوسے بچاوٴکے قطرے پلائے گئے۔

مزید خبریں :