کھیل
05 مارچ ، 2014

ایشیا کپ میں افغانستان نے بھارت کو میچ جیتنے کیلئے 160 رنز کا ہدف

ایشیا کپ میں افغانستان نے بھارت کو میچ جیتنے کیلئے 160 رنز کا ہدف

میر پور،ڈھاکا…ایشیا کپ میں افغانستان نے بھارت کو میچ جیتنے کیلئے 160 رنز کا ہدف دے دیا،میرپور میں جاری میچ میں بھارت نے افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ،بھارتی بالرز کے آگے کرکٹ بے بی افغانستان کی ٹیم جم کر نہ کھیل پائی اور 45.2،اوورز میں 159رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی ۔افغانستان کی جانب سے سمیع اللہ شنواری نے 50 اور نور علی زردان نے 31 رنز اسکور کئے ،بھارت کے رویندر جڈیجا نے چار اور ایشون نے تین کھلاڑیوں کو آوٴٹ کیا ۔

مزید خبریں :