دلچسپ و عجیب
24 اپریل ، 2014

اسپائیڈر مین کا دیوانہ فلمی کردار کو حقیقی روپ دینے کیلئے سرگرم

اسپائیڈر مین کا دیوانہ فلمی کردار کو حقیقی روپ دینے کیلئے سرگرم

فرینکفرٹ…مشہور فلمی کردار اور سپر ہیرو اسپائیڈرمین کے دیوانے تو بہت ہوں گے لیکن ان جیسا شاید ہی کوئی ہو۔جی ہاں جرمنی سے تعلق رکھنے والے پیٹرک نامی شخص نے ایسی انوکھی ڈیوائس تیار کی ہے جس کی مدد سے اسپائیڈر مین کی طرح کسی بھی چیز کو دور سے ہی اپنی جانب کھینچا جا سکتا ہے۔پیٹرک کا کہنا ہے کہ یہ تو ابھی صرف ابتدا ہے کیونکہ وہ آہستہ آہستہ ایسا مکمل کاسٹیوم تیار کرنے کی تیاریوں میں مصروف ہے جس کی مدد سے فلمی کردار حقیقت کا روپ دھار لے گا۔

مزید خبریں :