صحت و سائنس
17 نومبر ، 2014

جلد کے سرطان کیلئے کیموتھراپی کی متبادل دوا کی تیاری کا دعویٰ

جلد کے سرطان کیلئے کیموتھراپی کی متبادل دوا کی تیاری کا دعویٰ

واشنگٹن...... محققین نے دعویٰ کیا ہے کہ جلد کے سرطان کیلئے کیمو تیھرپی کی متبادل دوا تیار کرلی گئی ہے۔  محققین کی جانب سے کہا گیا ہے کہ’ اوپڈیوو‘ نامی دوا استعمال کرنے سےجلد کے سرطان کے مریضوں کو کیمو تیھرپی کا متبادل مل جائیگا۔ اس سلسلے میں تجرباتی بنیادوں پر کچھ مریضوں کو یہ دوا دی گئی، جس کے کیمو تیھرپی کے مقابلے میں بہترین نتائج دیکھنے میں آیا ہے۔ محققین کے مطابق اس دوا کا استعمال جلد کے سرطان میں بعد کے مرحلے میں بھی ممکن ہےجبکہ دوا استعمال کرنے والے مریضوں میں جان بچنے کے امکانات زیادہ ہوگئے۔

مزید خبریں :