صحت و سائنس
17 نومبر ، 2014

کوئٹہ :پولیو ویکسین سے انکاری 9ہزار958کیسزسامنے آئے

کوئٹہ :پولیو ویکسین سے انکاری 9ہزار958کیسزسامنے آئے

کوئٹہ .......حالیہ انسداد پولیو مہم میں ضلع کوئٹہ میں پولیو ویکسین سے انکاری 9ہزار958کیسزسامنے آئے۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کوئٹہ ڈاکٹر شیرمحمد ساتکزئی کے مطابق انکاری کیسز میں سے 8ہزار59کو پولیو سے بچاو ٔکی ویکسین پلادی گئی ہے ۔تاہم اس وقت بھی ضلع کوئٹہ میں ایک ہزار 899انکاری کیسز موجود ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ بچوں کو پولیو سے بچاو ٔکی ویکسین پلانے انکاری والدین کو مائل کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔

مزید خبریں :