دلچسپ و عجیب
13 جنوری ، 2015

ریت پر نقش و نگاری کرنیوالے روبوٹ تیار

ریت پر نقش و نگاری کرنیوالے روبوٹ تیار

نیویارک.....امریکی کمپنی نے ریت پر نقش و نگاری کرنے والا روبوٹ بنا لیا ہے۔ویسے تو امریکی کمپنی والٹ ڈزنی کارٹونز اور مختلف اینیمٹد کرداروں کے حوالے سے مشہور ہے مگر اب یہ روبوٹس بنانے کے لئے بھی میدان میں آگئی ہے۔جی ہاں کمپنی کے ماہرین نے ریت پر نقش و نگاری کرنا والا کچھوے کی شکل کا روبوٹ بنایا ہے جودیکھتے ہی دیکھتے ساحلِ سمندر کو آرٹ کے نمونے میں تبدیل کر سکتا ہے۔ تین ٹانگوں والا یہ روبٹ نہ صر ف خود کار طریقے سے ریت پر آرٹ کے شاہکار تخلیق کرتا ہے بلکہ اسے کنٹرول کرکے اپنی مرضی سے بھی چلایا جا سکتا ہے۔

مزید خبریں :