دلچسپ و عجیب
02 فروری ، 2015

سرگودھا میں ہوئے بیل دوڑ کے دلچسپ مقابلے

سرگودھا میں  ہوئے بیل دوڑ کے دلچسپ مقابلے

سرگودھا........سرگودھا میں بیل دوڑ کے دلچسپ مقابلےہوئے ۔ڈھول کی تھاپ پر بیلوں کے جوڑوں کا استقبال کیا گیا۔ مقابلے دیکھنے کے لیے دور دراز سےشائقین کی بڑی تعداد آئے تھے۔قصبہ مبارک خا ن میں بیل دوڑ کے دلچسپ مقابلے ہوئے۔مختلف اضلاع کے تعلق رکھنے والے 50 سے زائد طاقت ور بیلوں کے جوڑوں نے مقابلے میں حصہ لیا۔بیلو ں کو ڈھو ل کی تھا پ پر تیا ر کر دہ مخصو ص دائرے میں لا یا گیا۔چمڑ ے کے بنا ئے ہو ئے خو ل سے بیلو ں کی آنکھو ں کو با ند ھ گیا۔جھولے لعل ،ملنگ ،کو برا ،سیا ل ، جا نو،ببلی نا می جوڑ یو ں نے مقابلے میں شاندار کاکردگی پیش کی ۔جھو لے لعل اور ملنگ نا می بیلو ں کی جوڑی نے 5 منٹ میں مخصو ص دائر ے کے 83 چکر 7لگا کر سال کا رکارڈ توڑ دیا۔بیلو ں کی دوڑ کے دلچسپ مقابلے دیکھنے کے لئے بڑی تعداد میں شائقین موجود تھے۔شائقین نے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے اور رقص کیا۔ کا میا ب بیلو ں کی جوڑی کے ما لک کو نقد انعامات دیئے گئے۔

مزید خبریں :