جاں بحق اور زخمی افراد سربندر میں حجام کی دکان میں کام کرتے تھے، تعلق پنجاب کے ضلع خانیوال سے بتایا گیا ہے: پولیس
اسلام آباد اور پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ ہے اور انتظامیہ نے کسی بھی غیر قانونی اجتماع یا مظاہروں کے خلاف کارروائی سے خبردار کردیا ہے
ورلڈ بینک معیشت کی بحالی کے سفر میں پاکستان سے تعاون کیلئے تیار ہے:مارٹن رائزر نائب صدر ورلڈ بینک، برائے جنوبی ایشیا
ہم اس بات کو بھی یقینی بنارہے ہیں کہ اسرائیل پر ماضی جیسا حملہ دوبارہ نہ ہو: امریکی صدر کا انٹرویو
آگ لگنے سے لاہور کےائیرپورٹ پر امیگریشن کا عمل متاثر ہوگیا
بھارتی فورسز نے کشمیر کے ضلع کلگام کے علاقے ریڈوانی میں دیر رات گئے آپریشن کیا: کے ایم ایس
پرتشدد واقعات میں ملوث ملزمان کے خلاف کارروائی نہیں ہوگی تو اس طرح کے واقعات 999 دفعہ ہوں گے: مرکزی صدر اے این پی
پیکا قانون ترمیمی بل 2024 کے تحت ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے