پاکستان میں پچھلے 15 ہفتوں میں کورونا سے ایک بھی موت نہ ہونا خوش آئند امر ہے، مجھ سمیت پوری قوم ویکسین عطیہ کرنے والے ممالک کی شکر گزار ہے، وزیراعظم شہباز شریف