جب بھی ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوا ، اُسے سیاسی بحرانوں میں دھکیلا گیا، ملک میں سیاسی استحکام اور پالیسیوں کا تسلسل ترقی کے لیے ناگزیر ہوتا ہے: نواز شریف
جج نے پرسنل مینجمنٹ سے متعلق دفتر کو حکم دیا ہے کہ وہ پروبیشنری سرکاری ملازمین کی چھانٹیوں سے متعلق 20 سے زائد اداروں کو جاری احکامات منسوخ کرے
جنگ کے ابتدائی گھنٹوں میں ہی اسرائیلی فوج کا غزہ ڈویژن پسپا ہوگیا تھا: اسرائیلی فوج
حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی جہاں صدر مملکت آصف علی زرداری نے نئے وزرا سے حلف لیا
محکمہ خوراک نے گندم ریلیز کرنے کیلئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو خط لکھ دیا۔
ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان کے ہمراہ اعلیٰ سطح وفد بھی دورےپر آیا، صدر مملکت نے ابوظبی کے ولی عہد کو نشانِ پاکستان کا اعزاز بھی عطا کیا
محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم جزوی طور پر آبر آلود رہے گا
موجودہ پارلیمنٹ کے وجود کی کوئی اخلاقی، سیاسی اور قانونی حیثیت نہیں، اپوزیشن اتحاد کی قومی کانفرنس کا اعلامیہ
مبارک زیب کے علاوہ وزیراعظم کے مزید 3 معاونین خصوصی مقرر کیےگئے ہیں، صدر مملکت نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر معاونین خصوصی کی تقرری کی منظوری دی ہے