کرغز ناظم الامور کو کرغزستان میں زیر تعلیم پاکستانی طلبا کے خلاف واقعات کی رپورٹس پر حکومت پاکستان کی گہری تشویش سےآگاہ کیا گیا: دفتر خارجہ
بشکیک میں پاکستانی سفیر کو پاکستانی طلباء کی ہر ممکن مدد کرنے کی ہدایت کر دی ہے: وزیر اعظم شہباز شریف
کرغزستان میں پاکستانی طلبہ کی حفاظت کیلئے اقدامات کررہےہیں،: کرغستان میں تعینات پاکستانی سفیر
پاکستانی سفیر اور ان کی ٹیم کیلئے پاکستانیوں کی حفاظت انتہائی اہمیت کی حامل ہے: ممتاز زہرا بلوچ کا سوشل میڈیا پر پیغام
طلباء کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں: پاکستانی سفیر
آئی ٹی برآمدات میں گزشتہ سال اپریل کے مقابلے میں 62.3 فیصد اضافہ ہوا: وزیر مملکت آئی ٹی شزہ فاطمہ
13 مئی کو ہونے والی لڑائی میں ہلاکت کی اطلاع جھوٹی ہے، سربراہ بشکیک سٹی داخلہ امور
وزیراعظم کا یہ خیال ہے کہ اسی طرح معاملات چلتے رہے تو ملک کو بہتری کی طرف کیسے لے جایا جا سکتا ہے: وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور کی گفتگو
قومی اسمبلی میں ایک واقعہ ہوا جس سے بہت سے ارکان کی دل آزاری ہوئی، طارق بشیر چیمہ کو معطل کرنے کا سب کا متفقہ فیصلہ تھا: اسپیکر قومی اسمبلی