قیمتوں میں کمی عالمی منڈی میں تیل کی گرتی قیمتوں کے ثمرات عوام تک پہنچانے کے لیے کی گئی ہے
اسحاق ڈار نے چین کی قیادت کے ساتھ شانگلہ حملے پر دکھ اور تعزیت کا اظہار کیا۔
پی ٹی آئی سمجھتی ہے کہ یہ وزیراعلیٰ انہوں نے بنایا، اصل میں کسی اور نے بنایا ہے، علی امین گنڈاپور کی سیٹنگ اچھی ہے: چیئرمین پیپلز پارٹی کا خطاب
عدلیہ ایسے فیصلے نہ کرے جس پر دس سال بعد اسے ندامت ہو اور پھر فیصلہ تبدیل کرنا پڑے: گورنر سندھ کامران ٹیسوری
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا کہ پیسکو چیف کو خیبرپختونخوا میں رہنا ہے تو ان کے طریقے سےچلنا ہوگا۔
مقدمات چلنے چاہیے، اگر کسی کے خلاف کوئی ثبوت ہیں تو اسے کیفر کردار تک پہنچنا چاہیے اور اگر آپ مفاہمت کے بارے میں واقعے سنجیدہ ہیں تو کہانی کو آگے چلائیں: پی ٹی آئی رہنما کی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو
عدالت نے بانی پی ٹی آئی کو 190 ملین پاؤنڈ نیب کیس میں ضمانت پر رہا کرنےکا حکم جاری کردیا-
یہودی ایجنٹ احتجاج کا عنوان ہے،کوئی گالی نہیں ، مجھ سے پوچھنا چاہیے تھا کہ میں یہودی ایجنٹ کیوں کہہ رہا تھا، سربراہ جے یو آئی