آپ نے پریس کانفرنس سنی ہے؟ کیا پریس کانفرنس توہین آمیز ہے؟ چیف جسٹس کا ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے سوال
نان فائلز کو نومبر 2023 سے نوٹسز جاری کیے جا رہے ہیں جو شخص جواب جمع کروائے یا ایف بی آرکو مطمئن کردےتو اس کی سم بحال ہو جائے گی: اٹارنی جنرل
پاکستان چین سے یہ درخواست کرنے کے آپشن تلاش کر رہا ہے کہ آئی پی پیز کے باقی ماندہ قرض کےلیے 15.3 ارب ڈالر کے قرض کو پانچ سال تک کی توسیع دے
نیب کی نئی پالیسی دو دہائیوں سے سرکاری افسران، تاجروں اور دیگر کے ساتھ جو کچھ کر رہی ہے اس سے مکمل طور پر الگ ہے
پاکستان کے ذمے آئی ایم ایف کا قرض گزشتہ مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران 176 ارب روپے تھا: اسٹیٹ بینک
میں نے جو پریس کانفرنس میں کہا اس مؤقف پر کھڑا ہوں، جو ہماری پگڑی اچھالے گا ہم اس کی پگڑی کا فٹبال بنادیں گے: فیصل واوڈا کا بیان
اسرائیل کے اعلان کے بعد 10لاکھ سے زائد بے گھرفلسطینیوں کی پناہ گاہ میں بھی نسل کشی کا خدشہ بڑھ گیا ہے
بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اڈیالہ جیل سے بذریعہ ویڈیو لنک سپریم کورٹ میں پیش کیا گیا، اس دوران عمران خان نے ہلکے نیلے رنگ کی شرٹ پہن رکھی تھی
جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ جتنےلوگ غائب ہوتے ہیں اس کا الزام ایک ہی ادارے پر کیوں جاتا ہے؟