وزیراعظم نے قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی، قیمتوں میں کمی کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا
یہ مشن چین کے ہینان اسپیس لانچ سائٹ سے خلا میں بھیجا جائے گا، سیٹلائٹ آئی کیوب قمرکی لانچ کو ویب سائٹ سے لائیو ٹیلی کاسٹ کیا جائے گا: ڈاکٹر خرم خورشید
ایف بی آر نے تمام ٹیلی کام کمپنیوں کو بھی ٹیکس نادہندگان کے موبائل فون سم بند کرنے کی ہدایات جاری کردیں
تاجر دوست اسکیم کا اطلاق تاجروں اور دکانداروں پر کیا گیا ہے اور تاجروں اور دکانداروں کیلئےکم از کم ایڈوانس ٹیکس 1200روپے مقرر کیا گیا ہے
وفاقی حکومت اس بارے میں تجاویز دینا چاہے تو داخل کر سکتی ہیں، اگر کسی خفیہ ادارے کا نام ہے تو وہ اٹارنی جنرل کے ذریعے جواب داخل کرے: آج کی سماعت کا حکم جاری
ہمارا دوطرفہ ارینجمنٹ ہو رہا ہے، ابھی حتمی نہیں، اس لیے نکات ابھی نہیں بتا سکتے: جسٹس گل حسن اورنگ زيب کی حیرانی پر اسٹیٹ کونسل کا جواب
صدر مملکت نے رانا ثنا اللہ کی تعیناتی کی منظوری وزیراعظم کی ایڈوائس پر آرٹیکل 93 (ایک) کے تحت دی
دوران سماعت شکایت کنندہ خاورمانیکا نے جج شاہ رخ ارجمند پرعدم اعتمادکا اظہار کیا